Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاسٹ بولر حسن علی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار

Now Reading:

فاسٹ بولر حسن علی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار
حسن علی

قومی کرکٹر حسن علی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر حسن علی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے ٹی ٹین لیگ میں شرکت نہیں کر رہا

حسن علی نے ٹی ٹین لیگ میں ٹیم قلندرز کی نمائندگی کرنا تھی۔

دسعی جانب ومحمد عامر ٹی ٹین لیگ میں شرکت کے لیے یو اے ای روانہ ہوگئے جبکہ محمد حفیظ بھی ٹی ٹین لیگ میں شریک ہوں گے  اور انھیں عدم دستیابی کے باعث قومی ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے

یاد رہے حسن علی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے، محمد رضوان، عابدعلی، عمران بٹ، اظہرعلی، فواد عالم کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کو بھی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر