Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم کیسز والےتعلیمی اداروں کو کُھلا رکھاجائے، سعید غنی

Now Reading:

کم کیسز والےتعلیمی اداروں کو کُھلا رکھاجائے، سعید غنی
سعید غنی

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہناہے کہ ان کی رائے میں ایسے تعلیمی ادارے جہاں کورونا کیسز کم ہیں انہیں کھلا رکھا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  سندھ میں کل تک کورونا کی شرح 3 فیصد سے کم ہے اور تعلیمی اداروں میں کورونا کی شرح 2.8 فیصد ہے۔

انہوں نے بتا یا کہ آج این سی او سی کی میٹنگ ہوگی اور اس میں ڈیٹا شیئر کریں گے۔

سعید غنی نے کہا کہ اجلاس میں میری رائے ہوگی کہ جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسزکم ہیں انہیں کھلارکھا جائے۔

صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ حالات کے مدنظر سندھ میں کئی مرتبہ تعلیمی پلان کو تبدیل کیا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ آج ہوگا

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 29 مارچ کو کھلیں گے یا نہیں...

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر