Advertisement
Advertisement
Advertisement

شرجیل خان کی شمولیت کپتان و کوچ کی رضامندی سے ہوئی، مصباح الحق

Now Reading:

شرجیل خان کی شمولیت کپتان و کوچ کی رضامندی سے ہوئی، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ  شرجیل خان کی ٹیم میں شمولیت کپتان و کوچ کی رضامندی سے ہوئی ہے۔

جنوبی افریقہ روانگی سے قبل ویڈیو لنک پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ  مصباح الحق کا کہنا تھا کہ  شرجیل کی شمولیت پر سب کو لگ رہا ہے کہ کپتان اور کوچ کی رضامندی نہیں جبکہ کپتان اور کوچ کی رضامندی نہ ہونے والی کوئی بات نہیں ہے۔

مصباح الحق نے کہا کہ چیف سلیکٹر سے مل کر بات کی ہے ، کھلاڑیوں کے فٹنس اسٹینڈرڈ کو ڈسکس کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  شرجیل کے پلان کو لے کر اسے ٹیم میں لایا گیا ہے۔ میچ کی فٹنس اس میں ہے مزید بہتر ٹیم کے ساتھ رکھ کر کیا جائے گا۔

ہیڈ کوچ نے کہا کہ  کسی بھی وقت کھلاڑی کا حتمی فیصلہ نہیں ہوتا، ان فارم اور آؤٹ آف فارم پلیئرز کو ہمیشہ دیکھا جاتا ہے۔ کھلاڑی جب کھیل کر فارم ثابت کرتے ہیں تو دوبارہ ٹیم میں واپس آجاتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ مختصر فارمیٹ کی سیریز کے لیے کل صبح جنوبی افریقہ روانہ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر