بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر تک ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز آواران کے شمال مشرق میں 80 کلومیٹر کی دوری پر تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement