Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھیرا، ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ خوبصورتی میں بھی اضافہ کرے

Now Reading:

کھیرا، ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ خوبصورتی میں بھی اضافہ کرے

قدرت نے ہر شے میں کوئی نہ کوئی شفاء رکھی ہے جن کے حوالے سے ہم لاعلم ہوتے ہیں۔

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں کھیرے کے بارے میں بتائیں گے جس کا استعمال عام طور پر کھانے کے ساتھ سلاد کے طور پر کیا جاتا ہے۔

ہڈیوں کو مضبوظ بنانے کےلئے کھیرے کا استعمال بہترین ہے کیونکہ اس میں ’وٹامن کے‘ موجود ہوتا ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

 

Advertisement

کھیرا اضافی جسمانی وزن میں کمی کے لئے بھی معاون ہے ، اس کے علاوہ اس میں موجود وٹامن بی، پوٹاشیم اور میگنیشم بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

کھیرا جسم کو پانی کی وافر مقدار فراہم کرتا ہے اور متعدد اقسام کے وٹامنز اور منرلز سے بھرپور بھی ہوتا ہے۔

یہ وٹامن خون جمنے یا لوتھڑا بننے کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے، جو ہارٹ اٹیک یا فالج کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔

کھیرا

 

کھیرے کے ٹکڑے جلد پر لگانے سے جھریوں کا خاتمہ ہوتا ہے۔

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ کھیرے کا ایک ٹکڑا منہ میں رکھنے سے سانس کی بدبو اور سانس کی خرابی دور ہو جاتی ہے۔

چہرے کو روزانہ کھیرے کے پانی سے دھونا کیل مہاسوں کو نکلنے سے روکتا  سے روکتا ہے۔

کھیرے کے ٹکڑے آنکھوں کے نیچے ہلکوں کو ختم کرنے کے لیے بھی استعمال میں لائے جا سکتے ہیں۔  یہ جلد کے لیے بہت مؤثر ہے

کھیرے میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس اور ورم کش خصوصیات جلد کی سوجن کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

کھیرا ذیابطیس کے مریضوں کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔

کھیرے کا رس لبلبے انسولین بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جو کہ شوگر کے مریضوں  کے لیے اہم ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر