Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کروم میں پوشیدہ دلچسپ گیم، بیشتر افراد کو اس کا علم ہی نہیں

Now Reading:

گوگل کروم میں پوشیدہ دلچسپ گیم، بیشتر افراد کو اس کا علم ہی نہیں

گوگل کروم میں ایک بہت دلچسپ گیم چھپی ہوئی ہے جو کسی کو بھی اپنا عادی بناسکتی ہے۔

یہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی دوڑ کی گیم جو اس وقت براﺅزر پر نمودار ہوتی ہے جب آپ کا انٹرنیٹ کنکشن کسی وجہ سے بند ہوجائے۔

اس گیم میں اسپیس  بار کلک کرکے چھوٹے سے ڈائنا سور میں زندگی دوڑا کر گیم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

تاہم ٹوکیو اولمپکس کے آغاز کے موقع پر گوگل کی جانب سے اس گیم کو برسوں بعد بدلا گیا ہے۔

Advertisement

ویسے تو گیم میں ایک طرح کی رکاوٹوں پر سے چھلانگ لگا کر گزرنا ہوتا ہے مگر اولمپکس کے لیے گیم میں چند نئے عناصر جیسے جمناسٹکس، سرفنگ، ٹریک اینڈ فیلڈ، سوئمنگ اور دیگر کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔

ہر ایونٹ کے لیے ڈائناسور کا خصوصی لباس ہوگا اور وہ میڈل بھی جیت سکے گا۔

بس اب آپ بھی اس گیم سے لطف اندوز ہوں اور اپنے دوستوں کو بھی اس سے آگاہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیس بُک صارفین کے لئے برسوں پرانا فیچر ایک بار پھر بحال
اگر چاند غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی
موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی
واٹس ایپ کا اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر