Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی

Now Reading:

انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی

انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی

انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات پیش آنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق  سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی آپٹیکل فائبرسب میرین کیبل کو 5 کٹ لگے ہیں جس کی وجہ سے پاکستانی صارفین کو اس مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔

 سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی آپٹیکل فائبرسب میرین کیبل کو ٹھیک کرنے میں ایک ماہ درکار ہوگا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے وابستہ ذرائع کے مطابق آپٹیکل فائبر کیبل کٹنے سے مشرقی سمت سے آنے والی انٹرنیٹ سروس متاثر ہے، پاکستانی صارفین کو شام کے اوقات میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی سمت سے آنیوالی ٹریفک 10 فیصد سے بھی کم ہے اس لئے انٹرنیٹ ٹریفک کو متبادل ذرائع پر شفٹ کردیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر