Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کے سی ایم ہاؤس کو بند کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ کے سی ایم ہاؤس کو بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے ملازمین کو محفوظ رکھنے کے لئے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے دفاتر کو بند کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے ملازمین کو محفوظ رکھنے کے لئے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے دفاتر کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں وزیٹرز کے داخلے پر بھی پابندی لگادی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

 نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے میڈیا سیل، پروٹوکول سیل، پبلک کمپلینٹ سیل سمیت 14 دفاتر کے علاوہ سی ایم ہاؤس کے دیگر محکمے بند رہیں گے جبکہ وزیراعلیٰ ہاؤس کے بند دفاتر کے ملازمین گھروں سے کام کرینگے۔

نوٹیفیکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے میڈیا سیل سمیت باقی محکموں میں صرف 50 فیصد ملازمین کو آنے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر