Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم کشمیر کی آزادی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

Now Reading:

ہم کشمیر کی آزادی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، کشمیر کی آزادی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس کو اتنی عجلت میں چلانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار کی مرضی سے پانامہ کیس میں مانیٹرنگ جج تعینات ہوا ، یہاں کے جج نے کہا کہ مفروضوں پر سزا ہوئی ، مفروضے چلتے رہیں گے اور جمہوریت بھی چلتی رہے گی ، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ آئین پاکستان کے لیے ہے۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ قائداعظم نے کہا تھا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے ، کشمیر کے بارڈر پر شہادتیں ہو رہی ہیں ، ہمارے فوجی اندرونی و بیرونی سرحدوں کو بچا رہی ہے ،  شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں، انہوں نے ٹیم بنائی جس نے الیکشن کمپین چلائی بڑا اکھاڑا ہو گا تو بڑا پہلوان میدان میں آئے گا ، نواز شریف نے جان ہتھیلی پر رکھ کر پاکستان کو ایٹمی پاکستان بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر