Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسینیشن نا کرانے والے شہریوں پر ہوائی سفر کی پابندی

Now Reading:

کورونا ویکسینیشن نا کرانے والے شہریوں پر ہوائی سفر کی پابندی
پائلٹس

پی آئی اے نے کورونا ویکسینیشن نا کرانے والے شہریوں پر ہوائی سفر کی پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) نے تمام مسافروں کو آگاہ کردیا کہ یکم اگست سے ڈومیسٹک پروازوں پر کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے سفر نہیں کرسکیں گے،مسافروں کو جہاز میں بیٹھنے سے قبل کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی دکھانا ہوگا۔

پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ویکسین کا ایک ڈوز لگانے والے سفر کرسکیں گے جبکہ کورونا ویکسین کے لیے 1166 کا پیغام بھی دکھانا ہوگا۔

پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کسی بیماری کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو طبی ماہرین سے حاصل  سرٹیفکیٹ دکھا کر سفر کی اجازت ہوگی۔

واضح رہے کہ این سی او سی کی ہدایت پر سی اے اے نے یکم اگست سے کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر ہوائی سفر کی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر