Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 12 قومی پلیئرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان

Now Reading:

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 12 قومی پلیئرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 12 قومی پلیئرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 32 میں سے صرف 12 کھلاڑی فٹنس معیار پر پورے اترے ہیں جبکہ جو کھلاڑی فٹ نہیں ہیں انہیں کنٹریکٹ نہیں دیا گیا ہے۔

سیکرٹری پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ 50 ہزار ماہانہ وظیفہ کی اے کیٹیگری میں عمر بھٹہ، مبشر علی، اعجاز احمد، علی شان اور ابوبکر شامل ہیں جبکہ  بی کیٹیگری میں تعظیم الحسن اور معین شکیل شامل ہیں اور سی کیٹیگری میں وقار، عبداللہ ، عقیل احمد عمید ستار  اور رومان خان شامل ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ دانش ، رضوان علی ، عبید اللہ اور نوید عالم ایمرجنگ کیٹیگری میں ہوں گے جبکہ رضوان سنئیر، امجد گول کیپر، اظفر یعقوب  اور رانا سہیل کو کنٹریکٹ نہیں ملے گا۔

واضح رہے کہ اے کیٹیگری کو50 ہزار، بی کو 40 اور سی کو 30 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے۔

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر