Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیجیٹلائزیشن معاشی مواقع اور روزگار بڑھانے میں مدد دے گی ، عمر ایوب خان

Now Reading:

ڈیجیٹلائزیشن معاشی مواقع اور روزگار بڑھانے میں مدد دے گی ، عمر ایوب خان

وفاقى وزير برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن دور دراز علاقوں میں معاشی مواقع اور روزگار بڑھانے میں مدد دے گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقى وزير برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان سے ورلڈ بینک کے نائب صدر  ہارٹ وِگ شیفر نے ملاقات کی جس میں ہارٹ وِگ شیفر نے حکومت کی معاشی اور اصلاحاتی پالیسیوں کو سراہا۔

ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں عمر ایوب خان نے خیبر پختونخوا میں دیہی سڑکوں اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کی اور کے پی کے ضم شدہ علاقوں میں سڑکوں کے نیٹ ورک اور بجلی کی تقسیم کو بہتر بنانے کی تجویز پیش کی۔

امور عمر ایوب خان نے کہا کہ پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری اور اس کی برآمدات میں اضافے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

وفاقی وزير برائے اقتصادی عمر ایوب خان نے زرعی مصنوعات کے لیے کولڈ سٹوریج بنانے اور ویلیو ایڈیشن بڑھانے کی ضرورتوں پر زور دیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر