Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِ اعظم کی سندھ پیکیج منصوبوں پر کام کرنے کی ہدایات جاری

Now Reading:

وزیرِ اعظم کی سندھ پیکیج منصوبوں پر کام کرنے کی ہدایات جاری
عمران خان پولیو

وزیرِ اعظم عمران خان نے گرین لائن کی متعین شدہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنانے اور سندھ پیکیج کے تحت منصوبوں پر بھی تیزی سے کام کرنے کی ہدایات جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات ہوئی جس میں سندھ کی مجموعی صورتحال خصوصا امن و امان اور کورونا کی صورتحال  اور عوام کو درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔

 ملاقات میں سندھ میں وفاق کے جاری ترقیاتی منصوبوں خاص طور پر صوبہ سندھ کے پہلے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے گرین لائن پیش رفت پر بھی گفتگو ہوئے۔

ملاقات میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، رکنِ قومی اسمبلی غوث بخش مہر، رکنِ صوبائی اسمبلی علی گوہر مہر اور صفدر عباسی نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
روس اور چین کا بڑا فیصلہ، باہمی تجارت کیلئے ڈالر کا استعمال ختم
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کےلئے اچھی خبر!
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر