Advertisement
Advertisement
Advertisement

عراقی وزیر خارجہ کل دورے پر پاکستان پہنچیں گے

Now Reading:

عراقی وزیر خارجہ کل دورے پر پاکستان پہنچیں گے

عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کی دعوت پر 11-12 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ذرائع  کے مطابق  عراقی وزیر خارجہ دورے کے دوران شاہ محمود قریشی سے دوطرفہ تعلقات کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے جبکہ ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ کثیر الجہتی تنظیموں بالخصوص اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم میں قریبی تعاون کا بھی جائزہ لیں گے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ پاکستان اور عراق کے وزرائے خارجہ امت مسلمہ کے مسائل کے ساتھ ساتھ اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی مشاورت کریں گے۔

 ذرائع  کا  مزید کہنا ہے کہ عراقی وزیر خارجہ کی پاکستانی قیادت اور اعلیٰ سول و فوجی حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر