Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے زیادہ لوگ ہیپاٹائٹس سے مررہے ہیں، چوہدری محمد سرور

Now Reading:

کورونا سے زیادہ لوگ ہیپاٹائٹس سے مررہے ہیں، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ کورونا سے زیادہ لوگ ہیپاٹائٹس سے مررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں آنے کا مقصد پانی اور صحت کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشش کرنا ہے، صاف پانی کے حوالے سے اقدامات کررہے ہیں۔

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کورونا سے زیادہ لوگ ہیپاٹائٹس سے مررہے ہیں، ہیپاٹائٹس کے حوالے سے فری ادویات کی فراہمی اور ٹیسٹس کروائیں گے۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مزید کہا کہ پارٹی کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ہے، پارٹی ورکرز کے خدشات کو دور کیا جائے گا، تحفطات کو دور کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی آئی ہے، حالات اب بہتر ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ
سعودی وفدکی پاکستان آمد کےموقع پر بول نیوز کی خصوصی نشریات
پاکستان میں 10 ارب سے 15 ارب ڈالرزسرمایہ کاری کی راہ ہموارہونے کے امکانات
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی گیمبیا کے صدر سے ملاقات
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
نائلہ کیانی کا ہر بلند چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرانے کا عزم باعثِ فخر ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر