
ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/VQhCV0R5SQ pic.twitter.com/mBszX4GhBK
— SBP (@StateBank_Pak) September 10, 2021
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 167.66 سے بڑھ کر 168.02 روپے پر بند ہوا ہے جبکہ انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 168.70 روپے پرپہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 50 پیسے مہنگاہوکر 199.50 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ ایک سال کی بلند سطح 233 روپے پر برقرار رہا جبکہ اوپن مارکیٹ امارتی درہم 10 پیسے کم ہوکر 46.20 روپے کا ہوگیا اور اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے کم ہوکر 44.75 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کا رجحان رہا، کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 573 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 573 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 198 پوائنٹس پر بند ہوا۔
علاوہ ازیں پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 365 روپے ہوگئی ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 365 روپے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- faisal kareem
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- POLOTICS
- ppp
- pti
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News