Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میں واپڈا اور پاک بحریہ کی کامیابی

Now Reading:

تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میں واپڈا اور پاک بحریہ کی کامیابی

تیسرا چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 28 ستمبر تک عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے،ٹورنامنٹ کے چوتھے دن 2 میچز کھیلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق  دن کے پہلے میچ کے دوران واپڈا نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو 0-10 سے شکست دی۔

 واپڈا کے رانا عبدالوحید کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا انہیں یہ ایوارڈ  کموڈور ریٹائرڈ غضنفر نے  دیا۔

 دوسرا میچ پاک بحریہ اور پاک آرمی کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں پاک بحریہ نے پاکستان آرمی کو 1-5 سے شکست دی۔

 پاک بحریہ کے خالد علی کو ان کی مہارت کے شاندار مظاہرے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا،  ان کو یہ ایوارڈ پاکستان ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی اولمپین حنیف خان نے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر