Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹاپا کم کرنے کے لیے دیسی گھی اس طریقے سے استعمال کریں

Now Reading:

موٹاپا کم کرنے کے لیے دیسی گھی اس طریقے سے استعمال کریں

آج کے دور میں ہر کوی سلم ، اسمارٹ اور جوان دکھنے کی خواہش رکھتا ہے جس کے لئے بہت جتن بھی کرنے پڑتے ہیں۔

موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے طرح طرح کی ڈائٹس، مشروب اور ورزشیں کی جاتی ہیں جبکہ خوبصورت دکھنے کے لئے مہنگی کریموں کا استعمال اور بیوٹی پارلر کے چکر لگائے جاتے ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز  اور اس کے استعمال کے حوالے سے بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کا وزن بھی کم ہوگا اور آپ خوبصورت بھی نظر آئیں گے۔

دیسی گھی، ایک ایسی چیز ہے جس کے استعمال سے انسان موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرسکتا ہے اور لمبی عمر تک جوان بھی نظر آسکتا ہے۔

دیسی گھی سے وزن میں کمی:

Advertisement

اگر آپ دیسی گھی کا استعمال کر کے وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنی روزانہ کی خوراک میں 44 گرام سے 77 گرام تک دیسی گھی استعمال کر سکتے ہیں لیکن یہ مقدار سارے دن کے کھانے لیے ہے اس سے زیادہ مقدار بڑھانے سے گریز کریں۔

دیسی گھی اور خوبصورتی:

اگر خواتین کی آئی بروز اور پلکیں گھنی نہیں ہیں وہ گھی کو اپنی پلکوں اور بھوئوں پر لگائیں اور کچھ ہی وقت میں فائدہ پائیں۔

• اگر چہرے اور جسم پر جھریا ں پڑ گئی ہیں تو گھی کو دہی کے ساتھ ملا کرچہرے پر روزانہ لگائیں اس سے ہ صرف آپ کی جھریاں کنٹرول میں آئیں گی بلکہ سکن ٹائٹ بھی ہوجائے گی۔

• روکھی ہوئی خراب جلد کو چمکدار بنانا چاہتی ہیں تو آپ گھی کو چہرے پر روزانہ رات کے وقت لگا کر سوجائیں صبح اٹھ کر منہ دھولیں۔

• سن برن کی وجہ سے چہرے کی رنگت ہلکی پڑ گئی ہے تو ٹماٹر کے رس میں

Advertisement
​​​​​​​ گھی ملا کر استعمال کریں۔

• بال آپ کے خراب ہوگئے ہیں مہنگی دوائیں کسی کام نہیں آرہی ہیں تو ہفتے میں دو مرتبہ گھی کو بالوں میں لگائیں اور بالوں کی مضبوطی بڑھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر