Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

منشا پاشا کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ منشا پاشا کی اداکار، میزبان، گلوکار و کامیڈین علی گُل پیر کے ہمراہ تصویر وائرل ہوئی تھی ۔

علی گُل پیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی اس تصویر میں اُن کے ہمراہ منشا پاشا بھی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ali Gul Pir (@therealaligulpir)

تصویر میں دیکھا علی گُل پیر اور منشا پاشا نے میٹ گالہ 2021ء میں گلوکارہ ریحانہ اور راکی کا لُک ری کرئیٹ کیا تھا۔

Advertisement

منشا پاشا نے ریحانہ بنتے ہوئے بے ڈھنگا سیاہ لباس جبکہ علی گُل پیر نے راکی کے فیشن کو کاپی کرتے ہوئے سندھی ثقافتی چادر رِلی اوڑھی ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ فنکارانہ صلاحیتوں سے بھر پور علی گُل پیر آئے دن کسی نہ کسی معروف شخصیت کی پیروڈی ویڈیو یا پھر فیشن فوٹو شوٹ کا ری کرئیٹ بنا کر اپنے فالوورز اور مداحوں کو ہنسنے کا موقع دیتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر