Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملز میں موجود چینی کا ذخیرہ جمع کرنے والے تاجروں کے خلاف اب تک ایف آئی آر درج نہیں کرائی گئی، سید فخر امام

Now Reading:

ملز میں موجود چینی کا ذخیرہ جمع کرنے والے تاجروں کے خلاف اب تک ایف آئی آر درج نہیں کرائی گئی، سید فخر امام

وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ ملز میں موجود چینی کا ذخیرہ جمع کرنے والے تاجروں کے خلاف اب تک ایف آئی آر درج نہیں کرائی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنا تحریری جواب پیش کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ملز میں موجود چینی کا ذخیرہ اور گندم اگانے والوں/تاجروں میں سے کسی کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کرائی گئی ہے۔
تحریری رپورٹ کے مطابق گندم کی خریداری کے دوران گندم ذخیرہ اندوزوں اور گندم کے سمگلرز، ٹرانسپورٹرز کے خلاف 5 پاسکوز میں کل 20 ایف آئی آر کا اندراج کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
ملتان این اے 148 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم نے میدان مار لیا
بلوچستان نے کرغستان میں طلبہ کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر