Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی تین خواتین کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

Now Reading:

پاکستان کی تین خواتین کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

پاکستان کی تین خواتین کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تینوں کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں کیمپ میں شریک تھیں۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ تینوں کھلاڑیوں کو چھ نومبر تک قرنطینہ کر دیا گیا جبکہ ٹیم کی باقی کھلاڑیوں کو دو نومبر تک آئی سولیٹ کر دیا گیا ہے۔
واضھ رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز اگلے ماہ کھیلنے ہیں، میچز آٹھ نومبر، گیارہ نومبر اور چودہ نومبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جاینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر