Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان نےگلوکارراحت فتح علی کاگانا’دبنگ3‘فلم سےنکال دیا

Now Reading:

سلمان خان نےگلوکارراحت فتح علی کاگانا’دبنگ3‘فلم سےنکال دیا
Rahat fateh ali- Salman khan

سلمان خان کی نئی آنےوالی فلم دبنگ 3آئندہ ماہ ریلیز ہونے والی ہے، جس سے قبل اداکار سلمان خان نے راحت فتح علی خان کی آواز میں ریکارڈ کیاگیاگانافلم سے نکال دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راحت فتح علی خان نے دبنگ 3کیلئے اپناگانانیناں لڑے ریکارڈ کروایا تھا۔ جس کواداکارسلمان خان نے پاکستان اور بھارت کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے فلم سے نکال دیاہے۔

سلمان خان نےگلوکارجاویدعلی کی آواز میں گانادوبارہ ریکارڈ کرکے فلم میں شامل کرلیا۔

پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی بڑھنے پربالی ووڈفلم انڈسٹری نےفیصلہ کیا تھا کہ سرحد کی دوسری جانب سےگلوکاروں کے ساتھ کام کاسلسلہ روکاجائے گا۔

راحت فتح علی کانام پاکستان سےمنسلک ہےیہی وجہ ہے کہ سلمان خان اور ان کی پوری ٹیم نے ان کی آواز کی جگہ کسی اور گلوکار کو لینے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل راحت فتح علی خان نے دبنگ سیریز کی پہلی 2 فلموں میں ہٹ گانے گائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر