Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلوں کا انعقاد

Now Reading:

جہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلوں کا انعقاد

پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 41 ویں مرکزی مقابلےجہلم میں جاری ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جہلم میں جاری پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 41 ویں مرکزی مقابلوں میں آرمی،نیوی، ایئرفورس، سول آرمڈ فورسز،رینجرز اور اےایس ایف کے 2500  شرکا شامل ہیں.

اس کے علاوہ عام شہری بھی اس میگاشوٹنگ مقابلےمیں حصہ لےرہےہیں۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق مقابلے مختلف رینجز اور ہتھیاروں کی اقسام پر مشتمل متعدد ایونٹس پر مشتمل ہیں، پاکستان آرمی اس مقابلےکی دفاعی چیمپئن ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انٹرا آرمی ایونٹس میں 1024 نشانہ بازوں پرمشتمل 18 ٹیموں نےحصہ لیا، ملتان کور پہلے اور منگلاکور دوسرےنمبرپر رہی، سول آرمڈ فورسز کیٹگری میں ٹرافی پنجاب رینجرز نے حاصل کی جبکہ گلگت بلتستان اسکاؤٹس رنر اپ رہے۔

Advertisement

 انٹرسروسز میچز میں پاکستان آرمی نے تینوں مقابلے جیتے، یہ مقابلے30  نومبرتک جاری رہیں گے،اختتامی تقریب 2 دسمبر2021 کوہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چلاس بس حادثے کی مکمل تحقیقات کا حکم
عازمین حج کیلئے بڑی خبر آگئی
چلاس میں پاک فوج کا ایویکویشن آپریشن
ہمالیہ سے بلند پاک چین دوستی آج خلاؤں کی سرحد بھی پار کرچکی ہے، شہباز شریف
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر