Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلاء میں موجود سیٹلائیٹس، عالمی سیاست کی شطرنج کے مہرے

Now Reading:

خلاء میں موجود سیٹلائیٹس، عالمی سیاست کی شطرنج کے مہرے

امریکا کےاسپیس فورس کے ڈپٹی چیف آف آپریشن لیفٹننٹ جنرل بی چانس سالٹزمین کہتےہیں چین اور روس نے دہائیوں تک امریکا کی ملٹری طاقت کے مظاہرے کو دیکھا، جس میں زیادہ تر خلاء میں موجود سیٹلائیٹس نے ان کی مدد کی ہے۔

سالٹزمین نے میچل انسٹیٹیوٹ کے آن لائن ایونٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ چین کے حالیہ ہائیپر سونک ہتھیار کا مظاہرہ اور روس کا خلاء میں سیٹلائیٹ تباہ کرنا متوقع جوابی اقدام ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ اسپیس سیکیورٹی ماحول میں متحرک لمحات ہیں۔

سالٹزمین کامزید کہنا تھا کہ امریکا کی ملٹری صلاحیتیں جن میں جی پی ایس گائیڈڈ ہتھیار اور اوور ہیڈ سینسرزجو میزائل لانچ کا پتہ لگا لیتے ہیں سب کا انحصار مدار میں موجود سیٹلائیٹس پر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین یا روس کی جانب سے خلائی ہتھیاروں کا بنانا کسی تنازعہ کی صورت میں امریکی صلاحیتوں کو ختم کرنے کےلیے ’فرسٹ اسٹرائیک‘ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا ’ہم خلاء میں تبدیلی دیکھ رہے ہیں جہاں خلاء میں فرسٹ اسٹرائیک ایڈوانٹج سامنے ہوں گے۔ یہ فرسٹ موور ایڈوانٹج ہیں، جو پہلے جارحیت پر اترے گا، اُس کے پاس ایڈوانٹج ہوگا۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر