Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 320 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 320 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 2595

پاکستان میں آج مزید 320 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1284916 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 320 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 176 ، اسلام آباد میں 29 ، خیبرپختونخوا میں 43 ، بلوچستان میں 5 ، گلگت بلتستان میں 8 ، آزاد کشمیر میں 9 جبکہ پنجاب میں 50 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 475775 ، بلوچستان میں 32503 ، خیبرپختونخوا میں 180359 ، اسلام آباد میں 107844 ، گلگت بلتستان میں 10421 ، پنجاب میں 443429 اور آزاد کشمیر میں 34585 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 21 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28785 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28349 ہے۔

بلوچستان میں کورونا وائرس سے 2 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 1 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 12 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28785 ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7626، بلوچستان میں 362، خیبرپختونخوا میں 5864 ، آزاد کشمیر میں 743 ،اسلام آباد میں 957 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 13047 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری دے دی
پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، ذرائع
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر