Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنرل بپن راوت کی آخری رسومات کی تیاریاں

Now Reading:

جنرل بپن راوت کی آخری رسومات کی تیاریاں
بھارتی مٰیڈیا

بھارتی مٰیڈیا

انڈیا کے چیف آف ڈیفینس سٹاف جنرل بپن راوت کی آخری رسومات جمعے کو دہلی کینٹ میں ادا کی جائیں گی۔

گزشتہ روز بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تمل ناڈو کے علاقے کنور میں فوجی ہپلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔

انڈین فضائیہ کے مطابق جنرل بپن راوت ڈیفینس سروسز اسٹاف کالج جا رہے تھے جہاں اُنھیں اسٹاف کورس کے طلبہ افسران اور اساتذہ سے خطاب کرنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

دوسری جانب اتراکھنڈ حکومت نے جنرل راوت کی موت پر تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے، جنرل راوت کا تعلق اتراکھنڈ سے ہے اور وہ وہیں پیدا ہوئے تھے۔

Advertisement

انڈیا کی فضائیہ کے مطابق جو ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا وہ روسی ساختہ اور ایم آئی 17 وی فائیو ماڈل کا تھا۔

انڈین فضائیہ کا کہنا ہے کہ اس حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنرل بپن راوت کون ہیں؟

بھارتی فضائیہ کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانے والے خوش نصیب شخص کی شناخت بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کے نام سے ہوئی جو ڈیفنس سروسز اسٹاف کالج کے ڈائریکٹنگ اسٹاف تھے اور اس وقت انہیں اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر