پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ نمرہ خان کی نئی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔
اداکارہ نمرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں اداکارہ کو مغربی طرز کے لال رنگ کے جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
اداکارہ نمرہ خان کی ان تصاویر کو ان کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند کیا ہے اور اداکارہ کو خوبصورت قرار دیا ہے۔
ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے تاثرات کا اظہار بھی کیا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی خواب کی تعبیر بغیر محنت کے نہیں ملتی ہے۔
خیال رہے کہ 2روز قبل اداکارہ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ اداکارہ نمراہ خان کی یہ تصاویر نیویارک سٹی میں کھینچی گئی ہیں جہاں وہ آج کل اپنی چھٹیون کے لے موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News