Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکھ لڑکی پاکستانی بوائے فرینڈ سے ملنے کر تارپورآگئی

Now Reading:

سکھ لڑکی پاکستانی بوائے فرینڈ سے ملنے کر تارپورآگئی
kartar-PM

پاکستان نے کرتار پور راہداری سے گوردوارہ درشن کے لئے آنے والی سکھ لڑکی کی پاکستانی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی جبکہ اس کے علا وہ پاکستانی وزیٹرز کے لئے گردوارہ سے واپسی پر بھی بائیومیٹرک لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مطابق 23نومبر کوہریانہ سے تعلق رکھنے والی سکھ لڑکی منجیت کور یاتری کے روپ میں اپنے پاکستانی فیس بک بوائے فرینڈ سے ملنے کے لئے راہداری کے ذریعے گوردوارہ پہنچی جہاں فیصل آباد سے آیاہوا اس کا بوائے فرینڈ اپنے ایک دوست اور ایک پاکستانی لڑکی کے ساتھ موجود تھا۔

سکھ یاتری منجیت کور نے گوردوارہ کی پہلی منزل پر جا کران سب سے ملاقات کی اور پھر راہداری سے واپس جانے کے بجائے پاکستانی علاقے میں جانے کا منصوبہ بنالیا۔۔

ذرائع کے مطابق سکھ لڑکی کے بوائے فرینڈ کے ہمراہ آنے والی پاکستانی لڑکی نے اپنا وزیٹر کارڈ بھارتی سکھ لڑکی کو دے دیا اور سکھ لڑکی کا یاتری کارڈ گوردوارے کے ایک کوڑے دان میں پھینک دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر