
کولڈ کافی
اجزاء:
کافی 2 کھانے کے چمچ
پانی 1 کھانے کا چمچ
دودھ 1 پاؤ
Advertisement
چینی حسب ذائقہ
آئس کیوبز 5 عدد
ترکیب:
ایک کھانے کا چمچ گرم پانی میں 2 کھانے کے چمچ کافی ڈال کر مکس کریں ، پھر بلینڈر میں دودھ، چینی اور برف شامل کر کے بلینڈ کریں اور گلاسوں میں ڈال کر اوپر سے بلینڈ کی ہوئی کافی ڈال دیں۔
مزیدار کولڈ کافی تیار ہے۔
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: ایسا کیک جو بنے صرف پانچ منٹ میں، جانئیے! فٹا فٹ ترکیب
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement