Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لفظ ’’انشااللہ ‘‘جرمنی کی لغت میں شامل

Now Reading:

لفظ ’’انشااللہ ‘‘جرمنی کی لغت میں شامل
جرمنی میں

جرمنی میں عربی لفظ ’انشاءاللہ‘کی مقبولیت اور اس کے  زیادہ  استعمال کو دیکھتے ہوئے ’انشاء اللہ‘ کو  جرمن لفظ کے طور تسلیم کرلیا گیا۔

جرمنی کی معروف ترین لغت ’ڈوڈن‘ میں عربی لفظ ’انشاء اللہ‘ کو سرکاری طور پر جرمن لفظ تسلیم کرلیاگیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق لغت میں’’انشااللہ  ‘‘ کے ہجے INSCHALLAH  کےطورپرلکھے گئےہیں ۔

انشااللہ کا  مطلب ’’اگر اللہ نے چاہا  ‘‘ کےہیں ۔

انشااللہ کامطلب ’’اگر اللہ نے چاہا  ‘‘ کےہیں۔ جسےاہل اسلام کثرت سے استعما ل کرتےہیں  جوکسی کام کے خیریت سے ہوجانےکی امید پر بطور دعا کہا جاتا ہے۔

Advertisement

برطانیہ میں’’محمد‘‘اور’’ فاطمہ‘‘سرفہرست

لفظ ’انشاء اللہ‘ کو فوری طور پر لفظ انشاء اللّٰه ڈیجیٹل لغت میں ڈالا گیا ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیاکہ اسے کاغذی لغت میں کب شامل کیاجائیگا ۔

 اس سے قبل ترک لفظ ’اوہا‘ کو بھی جرمن لفظ کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا۔

جرمنی میں تقریباً 5 لاکھ مسلمان ہیں اور یہ یورپ میں مسلمانوں کی دوسرے نمبر پر سب سے بڑی تعداد ہے۔

واضح رہے کہ duden جرمنی کی مقبول ترین لغت ہے جو سال 1880 سے شائع ہورہی ہے اور اب اس کا 27ویں ورژن آرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طرز زندگی میں یہ معمولی سی تبدیلی آپ کی زندگی میں کئی برس کا اضافہ کر سکتی ہے
گھانا کے ایک شخص نے ایک انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
ماہرین نے خراٹوں سے نجات کا آسان سا حل پیش کردیا
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر