Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں’’محمد‘‘اور’’ فاطمہ‘‘سرفہرست

Now Reading:

برطانیہ میں’’محمد‘‘اور’’ فاطمہ‘‘سرفہرست
محمد نام

برطانیہ میں  ’’محمد ‘‘ نام کولڑکوں کا سب سےمقبول ترین نام قرار دےدیا گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارےکے مطابق ’’محمد نام‘‘ کو مسلسل  تیسرے سال برطانیہ میں مقبول ترین نام  قراردیاہے جبکہ یہ اعزاز اس نے مسلسل تیسرے سال حاصل کیا ہے۔

 برطانیہ میں بچوں کے ناموں کے حوالےسےریسرچ  کرنےوالی ویب سائٹ نے ناموں کےحوالےسےجاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں یہ بات بتائی گئی ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں بچوں کےسومقبول ترین ناموں کی فہرست میں عربی زبان کے ناموں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محمد نام 20

Advertisement

محمد نام

17 سے مقبول ترین یا سرفہرست پوزیشن پر ہے جبکہ 2014 اور 2015 میں بھی یہ سرفہرست رہا تھا۔

اسی طرح احمد، علی اور ابراہیم بھی پہلی سو مقبول ترین ناموں میں شامل ہیں۔

لڑکیوں کی فہرست میں اولیویا نام بھی مسلسل تیسرے سال سرفہرست ہے، صوفیہ نام سب سے اوپر ہے مگر  برطانیہ میں سب سے ابھارتا ہوانام’’فاطمہ ‘‘ ہےجو 37 درجہ بہتری سے 57 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ مریم نام 59 ویں نمبر پر ہے۔

فاطمہ

برطانوی محکمے کے مطابق محمد نام مقبولیت کے اعتبار سے سرفہرست سو ناموں میں پہلی بار 1924 میں داخل ہوا تھا جس کے بعد سے اس کی مقبولیت میں ہر گزرتے برس اضافہ ہورہا ہے۔

Advertisement

 رپورٹ  کے مطابق  گزشتہ دس برسوں میں یہ نام زیادہ تیزی سے اوپر آیا ہے، جس کی ایک ممکنہ وجہ برطانیہ اور ویلز میں مسلم آباد ی میں اضافہ ہے جو اس وقت مجموعی آبادی کے پانچ فیصد حصے کے برابر ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نام تو ایک ہی ہے مگر یہ لوگوں پر ہے کہ اس کے ہجے یا اسپیلنگ کیسے کرتے ہیں، مگر سب کا مطلب ایک ہی ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر