Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کرکٹراب موسیقی میں بھی رنگ جمانےکوتیار

Now Reading:

پاکستانی کرکٹراب موسیقی میں بھی رنگ جمانےکوتیار
قومی کرکٹ

قومی  کرکٹ  ٹیم کےآف اسپنر بلال  آصف اب کھیل کےمیدان  کے بعد  گلوکاری  میں بھی  جوہردیکھانےکوتیارہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کےآف اسپنربلال  آصف جلد ہی اپناگاناریلیزکریں گے۔اپنے پہلے گانےکی تحریربھی بلال  آصف نےبھی خودکی ہے۔

بلال آصف نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ  ٹوئٹرپراپنےآنے والے گانے کاپوسٹر مداحوں سےشیئرکیااورساتھ ہی اپنے پہلے گانے کے حوالے سے کیپشن میں خیالات کا اظہاربھی کیاہے  ۔

قومی کرکٹر نے اپنے کیپشن میں لکھا کہ ’میں آنے والے گانے ’اکھیاں‘ کے لیے بے حد پُرجوش ہوں، امید ہےکہ یہ آپ سب کو پسند آئے گا۔

 انہوں نے اپنے مداحوں سے اسے لائک، کمنٹ اور شیئر کرنے کی درخواست بھی کی۔

دوسری  جانب  سوشل میڈیا پر متعدد کرکٹرز سمیت دیگر شوبز شخصیات اور مداحوں نے بلال آصف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement

اس سے قبل قومی کرکٹر بلال آصف کی گلوکاری کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔

واضح رہے کہ بلال آصف نے 2015 میں زمبابوے کے خلاف ون ڈے ڈیبیو کیاتھااورانہوں نےاب تک پاکستان کے لیے تین ون ڈے اور پانچ ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر