Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیز رفتار پک اپ ٹرک کیساتھ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

تیز رفتار پک اپ ٹرک کیساتھ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

تیز رفتار گاڑیوں کو اکثر بدترین حادثات کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  ایک تیز رفتار پک اپ ٹرک اچانک قلابازی کھاتا ہے جسے دیکھنے والے خوف سے ساکت ہوجاتے ہیں۔

اس  پک اپ ٹرک  کے پیچھے ایک کار اس کے پچھلے پہیے پر ٹکر مارتی ہے، جس کے نتیجے میں پک اپ ٹرک ڈرائیور کے قابو سے نکل جاتا ہے اور قلابازی کھاتا ہوا سڑک کے درمیان میں بنی کنکریٹ کی دیوار سے ٹکرا کر سیدھا ہوجاتا ہے اور پھر چل پڑتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔

ویڈیو دیکھیں:

یہ بھی پڑھیں: ویڈیو؛ خوشی سے جھومتے ناچتے چینی ریچھ کے چرچے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھانا کے ایک شخص نے ایک انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر