Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم صرف نعرے نہیں لگاتے کام بھی کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

Now Reading:

ہم صرف نعرے نہیں لگاتے کام بھی کرتے ہیں، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام اور اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی، ہم صرف نعرے نہیں لگاتے کام بھی کرتے ہیں۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چار سال دعوے کیے گئے پشاور کو سوئٹزر لینڈ بنادیں گے، گزشتہ چار سال احتساب بیوریو میں تالا لگا دیا گیا،  350 ڈیم بنانے تھے وہ تو کہیں نظر نہیں آرہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے ملک کو تعمیر کرنے کا ووٹ دیا تھا جلانے کا نہیں۔ 9 مئی کاف ائدہ صرف اور صرف ملک دشمن کو ہوا ہے، ایک شخص ہر وقت جھوٹ، پروپیگنڈا اور سازش میں مصروف رہتا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: 9 مئی کے واقعات کا فائدہ پاکستان کے دشمن کو ہوا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ سائفر لہرایا گیا کہا گیا امپورٹڈ حکومت آگئی ہے، وہ سازش باجوہ سے شروع ہوئی اور محسن نقوی پر ختم ہوگئی،  پہلی بار کسی وزیر اعظم کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ 14ماہ کا دورانیہ پتا ہی نہیں چلا کہ کیسے گزرا، پچھلا وزیراعظم کہتا تھا رونا اور گھبرانا نہیں ہے اور موجودہ وزیر اعظم کہتے ہیں سونا نہیں ہے بس کام کام اور کام۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر