Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی

Now Reading:

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 7 2  مارچ کو ملک میں داخل ہو گا،‏28 مارچ کو بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لےگا،‏31مارچ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا سبب بنے گا۔

28 سے 29 مارچ کو لاڑکانہ، سکھر اور دیگر شہروں میں تیز ہواؤں کیساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں، صوبے کے جنوبی اضلاع میں موسم خشک اور گردآلود میں ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 27 مارچ سے یکم اپریل تک گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے، تیز بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ہے۔

بلوچستان میں27 مارچ سے 30 مارچ تک کوئٹہ، زیارت اور چمن بارکھان میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ کراچی میں درجہ حرارت ایک سے دو درجہ کمی کا امکان ہے،‏28 اور 29 مارچ شہر قائد میں سمندری ہوائیں بھی بحال رہیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں سورج کا راج برقرار، گرم اور خشک موسم سے شہری نڈھال
آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر