Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے بڑی خبر

Now Reading:

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے بڑی خبر

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے بڑی خبر

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے بڑی خبر آگئی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دیتے ہوئے کہنا ہے کہ اووربلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور ملک بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے، اوور بلنگ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے، ایف آئی اے افسران اوور بلنگ اور بجلی چوروں کے خلاف سو فیصد کارکردگی دکھائیں اور اوور بلنگ پر عوام کو فوراً ریلیف دیا جائے۔

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے حساس علاقوں میں ایف آئی اے کو سیکیورٹی دیں۔

یاد رہے کہ رواں سال فروری میں اوور بلنگ سے متعلق بے ضابطگیوں کے معاملے پر ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک اووربلنگ پر نیپرا کو مطمئن کرنے میں ناکام رہا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ؛ ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا
نئے بجٹ میں تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر