Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال

Now Reading:

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج کی گئی درخواست دوبارہ بحال کردی۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی پٹیشن بحالی کی درخواست پر سماعت کی۔

بشری بی بیٰ کی جانب سے وکیل عثمان ریاض گل جبکہ اسٹیٹ کونسل عبد الرحمن عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا مرکزی کیس پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا جبکہ اسٹیٹ کونسل عبد الرحمن نے بشریٰ بی بی کی درخواست بحالی کی مخالفت نہیں کی۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ سب جیل کے لوازمات کیا ہیں آئندہ سماعت پیر کو عدالت کی معاونت کی جائے۔

Advertisement

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مرکزی درخواست پیر کو مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے عدم پیروی پر بشریٰ بی بی کی درخواست خارج کردی تھی جبکہ بشریٰ بی بی کے وکلاء نے درخواست بحال کرنے کے لیے دوبارہ متفرق درخواست دائر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
توہینِ عدالت سے متعلق کیس کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی
190ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
نیب نے ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیلوں کی حمایت کر دی
بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
بدنیتی پر مبنی مہم؛ توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو ایک اور خط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر