Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم

Now Reading:

بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
کیوبک پزل

بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم

مہارت اور تخلیقی صلاحیتوں کے شاندار مظاہرے میں، ممبئی میں مقیم سائبر سیکیورٹی ماہر نے صابن کے بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چنمے پربھو نے گھومنے والی ٹیٹراہیڈرن پہیلی کو محض 32.69 سیکنڈ میں حل کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Guinness World Records (@guinnessworldrecords)

Advertisement

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ نے چنمے پربھو کے اس کارنامے کی ویڈیو شیئر کی ہے، جسے لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ چنمے پربھو میز پر ایک بڑا بلبلہ بناتا ہے، گھومتی ہوئی پہیلی ڈالتا ہے، اور اسے آسانی اور کارکردگی کے ساتھ حل کرتا ہے۔

آن لائن پوسٹ ہونے کے بعد سے، ویڈیو کو انسٹاگرام پر 1.7 ملین سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔ چنمے پربھو نے بھی اس پوسٹ پر ردعمل کا اظہار کیا اور انہوں نے اپنی ویڈیو شیئر کرنے کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل اکاؤنٹ کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

خیال رہے کہچنمے پربھو اپنے سوشل میڈیا بائیو کے مطابق پانچ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے حامل ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 41 ہزار کے قریب فالوورز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر