Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہےگا

Now Reading:

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہےگا
ہیٹ ویو

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورمطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نےکہاہے کہ اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک  اور مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم

گذشتہ 24 گھنٹےکے دوران  پنجاب، بلوچستان،خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر اضلاع اور کشمیر میں تیز ہواو ٔں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ بارش (ملی میٹر): کشمیر: کوٹلی 144 ، راولاکوٹ 110 ، مظفرآباد (سٹی 66 ، اے پی 36) ، گڑھی دوپٹہ 54 ، پنجاب: اسلام آباد (اے پی 77 ، سید پور 58 ،زیروپوئینٹ 54 ، گولڑہ 55 ، بوکرا 51) ، جہلم 68 ، راولپنڈی ( چکلالہ 58 ، شمش آباد 57) ، سیالکوٹ (اے پی 54 ، سٹی 43) ، منڈی بہاولدین41 ، نارووال 39 ، گوجرانوالہ 38 ، فیصل آباد 30 ، گجر ات29 ، اٹک 26 ، حافظ آباد 22 ، لاہور (سٹی 17 ، اے پی 14) ، قصور 13 ، چکوال ، خانیوال 12 ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، اوکاڑہ 11 ، جوہرآباد 08 ، نور پورتھل 07 ، بھکر ، لیہ ، بہاولنگر 06 ، ساہیوال 05 ، جھنگ 04 ، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 60 ، کاکول 51 ، مالم جبہ 45 ، سیدوشریف ، کالام 20 ، پٹن 13 ، پشاور ، تخت بھائی 12 ، دیر (بالائی12 ، زیریں 05) ، بنوں ، چراٹ 08 ، پاراچنار 05 ، چترال ، ڈی آئی خان 02 ، گلگت بلتستان: استور 25 ، بگروٹ 09 ، اسکردو ، چلاس 07 ، گلگت 05 ، گوپس ، بونجی 02 ، بلوچستان: دالبندین 03 ، ژوب 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : کالام منفی01اڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر