Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ ڈیٹاکیسےچوری ہوتاہے ؟

Now Reading:

واٹس ایپ ڈیٹاکیسےچوری ہوتاہے ؟
ڈیٹا

اپنےموبائل  فون کواَن لاک مت رہنےدیں ورنہ اس سےآپ کاواٹس ایپ ڈیٹابھی چوری  ہوسکتاہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرعوام کیلئےخصوصی آگاہی میسج شئیرکرتے ہوئےاپنے پیغام میں ایف آئی اےسائبر کرائم ونگ کےاسسٹنٹ ڈائریکٹرآصف اقبال چوہدری نےبتایاہےکہ کس طرح لوگوں کا واٹس ایپ ڈیٹاچرایاجاتا ہے۔

آصف چوہدری کاکہناہےکہ کسی شخص کاموبائل فون اَن لاک ہوتوہیکراس کےموبائل سے 10 سے 20 سیکنڈ میں واٹس ایپ ویب کولاگ ان کرلےگا۔

اس کےلئےہیکرنےصرف موبائل سےواٹس ایپ ویب کاکیوآرکوڈ سکین کرناہوتاہے،اگرواٹس ایپ لاگ ان ہوجائےتولوگوں کاساراڈیٹا اورچیٹ ہیکرکےقبضےمیں آجاتی ہےاوروہ ڈیٹاچراکرلوگوں کو بلیک میل کرسکتا ہے۔

آصف اقبال چوہدری نے عوام کو واٹس ایپ کا ڈیٹا چوری سے بچانے کا طریقہ  بتاتےہوئے کہا کہ بہت سے لوگوں کو علم ہی نہیں ہوتا کہ ان کا واٹس ایپ کہاں کہاں لاگ اِن ہے۔

اس لیے موبائل فون کی سیٹنگ میں جا کر چیک کرنا چاہیے کہ کہیں واٹس ایپ ویب تو لاگ انہیں، واٹس ایپ سیٹنگز میں ہی یہ آپشن بھی موجود ہوتا ہے کہ آپ سب جگہوں سے لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں، اس سے آپ کا ڈیٹا محفوظ رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر