Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈکےمشہورکرکٹرپربھاری جرمانہ عائد

Now Reading:

انگلینڈکےمشہورکرکٹرپربھاری جرمانہ عائد
عادل

انگلینڈکی کرکٹ ٹیم کےمایہ نازاسپنرعادل رشید کوٹیکس سےبچنےکی کوشش کےالزام میں 38 ہزارپاؤنڈسےزائدجرمانہ عائدکردیا گیا۔

برطانوی حکومت کے محکمہ ٹیکس کی جانب سے ٹیکس نادہندگان کی فہرست جاری کی گئی جس میں کرکٹ کی عالمی چمپیئن ٹیم کے کھلاڑی عادل رشیدبھی شامل ہیں۔

فہرست کےمطابق کرکٹرعادل رشیدنے6 اپریل 2013 سے 5 اپریل 2017 کےدوران ایک لاکھ 280 پاؤنڈٹیکس جان بوجھ کرادا نہیں کی۔

عادل رشیدپرایک لاکھ پاؤنڈ سےزائد ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 38 ہزار 608 پاؤنڈجرمانہ عائدکیاگیاہے۔

خیال رہےکہ عادل رشیدانگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کےمستقل رکن ہیں اورسینٹرل کٹرکٹ کاحصہ ہیں اوررپورٹس کےمطابق انہیں سالانہ انگلش کرکٹ بورڈ سے 10 لاکھ پاؤنڈ سالانہ موصول ہوتے ہیں۔

Advertisement

دوسری  جانب اسپنر بالرعادل رشیدکاجرمانےکےحوالےسےکہناتھاکہ مجھےیہ جان کرحیرت ہوئی کہ ٹیکس کےادارے نےمجھے مجرم ٹھہرایاہےحالانکہ یہ ایک غلطی ہےاس کےعلاوہ کچھ نہیں ۔

ان کامزیدکہناتھاکہ ‘کھلاڑی کی حیثیت آپ کھیل رہےہوتےہیں اوریہ معاملات اکاؤنٹنٹ پرچھوڑدیاجاتاہے’۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر