Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہرقائد آج مطلع ابر آلود رہنے کا امکان

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے

شہرقائد میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابرالودرہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 21.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 91 فیصد رہا۔

یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہکراچی میں اس وقت ہوا  شمال مشرق  سے 04 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

متعلقہ خبریں