Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 سے متعلق حتمی فیصلہ 10 جون کو ہوگا

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 سے متعلق حتمی فیصلہ 10 جون کو ہوگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 سے متعلق حتمی فیصلہ 10 جون کو ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  2020 سے متعلق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) بورڈ میٹنگ کا اجلاس آج ویڈیو لنک کے ذریعہ منعقد ہوا ۔

اجلاس میں اکثریت نے بورڈ کی گورننس اور بورڈ کے راز افشاں اور تقدس کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا۔اجلاس میں اس حوالے سے بورڈ کی ایتھکس آفیسر ز کی سربراہی میں ایک آزاد تفتیش پر بھی اتفاق رائے پایا گیا۔

 بورڈ میٹنگ میں  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کے حوالے سے حتمی فیصلہ 10 جون تک ملتوی کردیا گیا جبکہ ایجنڈے میں شامل دیگر تمام معاملات بھی 10 جون تک ملتوی کردیے گئے ہیں۔

10 جون کو اگلی میٹنگ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کے حوالے سے  حتمی فیصلہ متوقع ہے۔

Advertisement

اس دوران آئی سی سی  نے کرکٹ بورڈز کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر