Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تین دن تک طوفانی بارشیں؛ اہم الرٹ جاری

Now Reading:

تین دن تک طوفانی بارشیں؛ اہم الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے تین دن تک طوفانی بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے 14 مارچ تک پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع میں بھی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل  ہو گیا ہے، مختلف اضلاع میں پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔

اس کے علاوہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کا امکان ہے، کوئٹہ وگرد و نواح میں بارش  سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آج سے 14 مارچ تک پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے، بارشوں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔

Advertisement

ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی نے انتظامیہ کو 24 گھنٹے چوکس رہنے کی ہدایت کی اور کہا کہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر تمام محکمے بھرپور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر