Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان المبارک کے پورے مہینے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

Now Reading:

رمضان المبارک کے پورے مہینے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے پورے مہینے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے پورے مہینے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا عشرہ اچھا گزرے گا تاہم مارچ کے آخری ہفتے سے موسم گرم ہونا شروع ہو جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق 2 دن بارش ہو گی تو چار دن دھوپ  نکلی رہے گی، اسی طرح پھر اگلے 2 سے 4 دن کی دھوپ کے بعد بارش ہو جائے گی، اس طرح پورے مہینے دھوپ اور بادل کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

حکام کے مطابق رمضان کے بعد موسم گرما کا آغاز ہو جائے گا، رواں برس بھی گرمی کی شدت میں گزشتہ سال کی نسبت اضافے کا امکان ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر