Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرج چمک کے ساتھ بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

Now Reading:

گرج چمک کے ساتھ بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

خلیجی ریاستوں کے بعد طاقتور مغربی سسٹم پاکستان میں بھی داخل، بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، مری، گلیات اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد، ژوب، موسیٰ خیل، چمن زیارت اور کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

راولپنڈی، اٹک، چکوال، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ،بھکر، لیہ، نورپور تھل میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔

چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان،شانگلہ، بونیر، باجوڑ، کرک، خیبر، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان، کرم، کوہاٹ، وزیرستان اور بنوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر