Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیز آندھی اور بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

Now Reading:

تیز آندھی اور بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے تیز آندھی اور بارش سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج سے اتوار 31 مارچ تک ملک بھر میں تیزآندھی اور بارش کی پیشگوئی کردی ہے اور اس حوالے سے الرٹ بھی جاری کردیا ہے۔

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہوگا اور کل تک بالائی اور وسطی حصوں کواپنی لپیٹ میں لے گا، جس کے باعث بلوچستان کے سولہ اضلاع میں آج سے 29 مارچ تک بادل برسیں گے۔

28اور 29 مارچ کے دوران سکھر، جیکب آباد، کشمور، لاڑکانہ اور دادو میں بھی تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

اس کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، مری اور گلیات سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ مری سمیت پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر