Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا موبائل کور بیٹری کو نقصان پہنچا سکتا ہے؟

Now Reading:

کیا موبائل کور بیٹری کو نقصان پہنچا سکتا ہے؟

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ بیک کور کے کئی نقصانات ہوتے ہیں جو کہ موبائل فون کو بھی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

موبائل کو مزید خوبصورت بنانے اور کوئی اسکریچ نہ لگنے کے لیے بیک کور استعمال کیا جاتا ہے لیکن موبائل فون سے نکلنے والی ہیٹ یا گرمی بیک کور ہونے کی وجہ سے واپس موبائل کی طرف آ جاتی ہے یعنی اس ہیٹ کا انخلاء صحیح طرح نہیں ہو پاتا کیونکہ بیک کور عام طور پر ربڑ کا ہوتا ہے جس کی وجہ ہیٹ کا پریشر بننا شروع ہو جاتا ہے۔

بیک کور رکھنے کی وجہ سے سب سے پہلا نقصان موبائل فون کی پرفامنس پر پڑتا ہے یعنی موبائل فون کی پرمانس گرتی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل کے بیک کورز پیلے کیوں ہوجاتے ہیں؟

دوسرا نقصان یہ ہے کہ موبائل کے تمام پارٹس متاثر ہوتے ہیں خاص کر موبائل فون کی بیٹری چونکہ ہیٹ کا اثر بیٹری پر زیادہ ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ بیٹری کی لائف ٹائم متاثر ہوتی ہے۔

Advertisement

تیسرا نقصان موبائل فون سگنلز کو صحیح طرح کیچ نہیں کر پاتا ہے چونکہ اینٹینا بیک سائیڈ پر ہوتا ہے جو کہ کیسنگ کے پچھلے حصے میں چھپا دیے جاتے ہیں بیک کور لگنے کی وجہ سے اینٹینا کو کام کرنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس کے علاوہ ایک نقصان یہ بھی ہے کہ وائی فائی کو قبول کرنے والا ریسیور بھی کسینگ کے اندر پیچھے کی طرف ہوتا ہے اور بیک کور کی وجہ سے وائی فائی سگنلز کو بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یہ تمام نقصانات وہ ہیں جن سے اپنے موبائل فون کو بچایا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر