Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان رواں ماہ متوقع

Now Reading:

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان رواں ماہ متوقع
سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان رواں ماہ متوقع

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان رواں ماہ ہی متوقع ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کے حوالے سے تاریخوں کو حتمی شکل دینے کے لیے کام جاری ہے۔

یہ سعودی ولی عہد کا 2019 کے بعد پاکستان کا پہلا دو طرفہ دورہ ہوگا۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف  نے سعودی ولی عہد کے دورے  سے متعلق انتظامی امور  کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم نے سعودی مہمان کی آمد تک کہیں بھی بیرون ملک نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

سفارتی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ ان کے دورہ پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے فیصلوں پر عمل درآمد کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں۔

سفارتی ذائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے سے متعلق حتمی تاریخ رواں ہفتے میں طے ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بشکیک سے 30 طلباء کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی
ملتان، حلقہ این اے 148 میں ضمنی انتخاب آج ہو گا
حکومت آنی جانی ہے بس ملک ترقی کرے، قمر زمان کائرہ
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر