Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہاز کی سیٹ کے نیچے یہ خفیہ بٹن کیا کام کرتا ہے؟ وہ راز جو اکثر لوگوں کو معلوم نہیں

Now Reading:

جہاز کی سیٹ کے نیچے یہ خفیہ بٹن کیا کام کرتا ہے؟ وہ راز جو اکثر لوگوں کو معلوم نہیں

جہاز کی سیٹ کے نیچے یہ خفیہ بٹن کیا کام کرتا ہے؟ وہ راز جو اکثر لوگوں کو معلوم نہیں

جہاز میں سفر تو عموماً لوگ کرتے ہی ہیں لیکن اکثر کو اس بٹن کے بارے میں علم نہیں ہوتا جو جہاز کی سیٹ کے نیچے ہوتا ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ جہاز میں مسافروں کی سیٹ کے نیچے چھپا بٹن کیا کام کرتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

طیارے میں مسافروں کی سیٹ کے بیرونی یعنی آرم ریسٹ (Armrest) کے نیچے ایک خفیہ بٹن موجود ہوتا ہے جو آپ کو زیادہ جگہ فراہم کر سکتا ہے۔

جب آپ کو سیٹ سے کھڑے ہونے اور اوور ہیڈ بن (Overhead Bin) سے اپنا سامان اٹھانے کے لیے مزید جگہ کی ضرورت ہو تو فلائٹ کے اختتام پر اس بٹن کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 اس بٹن کو دبانے سے آپ کی نشت یعنی جہاں آپ اپنا ہاتھ رکھتے ہیں وہ اوپر کی جانب اٹھ جاتا ہے جس کے بعد آپ اپنی ٹانگیں باہر نکال کر آرام سے بیٹھ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر